Saturday, 30 April 2016
Friday, 29 April 2016
Thursday, 28 April 2016
prime minister interview
تازہ ترین خبریں
ہم پاکستان کی ترقی،عوام کی بہتری،خوشحالی کا ایجنڈا رکھتے ہیں،ہم دھرنوں کا ایجنڈا نہیں رکھتے،2018ء میں بجلی کی لوڈشیڈنگ مکمل ختم ہوجائیگی،پاکستان کو بہترین ملک بنانے کا عزم لے کر نکلے ہیں، 1990سے لیکر آج تک تمام بجلی اور سڑکوں کے منصوبے مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے بنائے ہیں،پاکستان کے عوام آپ کوترقی کی راہ میں حائل نہیں ہونے دینگے،انہوں نے یونیورسٹی کو مزید 100کڑور روپے گرانٹ دینے کا اعلان بھی کیا۔وزیراعظم محمد نواز شریف کا مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب
وزیراعظم محمد نواز شریف نے عوام کو مکمل یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ 2018ء میں بجلی کی لوڈشیڈنگ مکمل ختم ہوجائیگی،ہم پاکستان کی ترقی،عوام کی بہتری،خوشحالی کا ایجنڈا رکھتے ہیں،ہم دھرنوں کا ایجنڈا نہیں رکھتے،پاکستان کو بہترین ملک بنانے کا عزم لے کر نکلے ہیں، 1990سے لیکر آج تک تمام بجلی اور سڑکوں کے منصوبے مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے بنائے ہیں،پاکستان کے عوام آپ کوترقی کی راہ میں حائل نہیں ہونے دینگے،انہوں نے یونیورسٹی کو مزید 100کڑور روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔انہوں نے مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہاں آکر بہت خوشی ہو رہی ہے،میں بتانا چاہتا ہوں کہ میں ترقی و خوشحالی کے سفر پر نکلا ہوں ،جلسے جلوسوں کی مہم پر نہیں نکلا،آج بھی یہاں ایک پراجیکٹ کی تقریب کیلئے آیا ہوں۔Tuesday, 26 April 2016
Subscribe to:
Posts (Atom)