- کھانا کھانے کے تقریباً 2 گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں اور نہ ہی پئیں- - وہ افراد جو زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے یا کسی بیماری کی وجہ سے روزانہ چار گلاس پانی نہیں پاتے انہیں چاہیے کہ وہ آہستہ آہستہ پانی کی مقدار میں اضافہ کریں-
اگر آپ پانی پینے کے عمل کو روزمرہ کا معمول بنا لیں گے تو متعدد بیماریوں سے بچ سکتے ہیں اور ایک صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں- اس کے ساتھ ہم آپ کو ان تمام دنوں کی فہرست بھی دیں گے جن میں پانی پینے کا عمل اتنے دن تک دہرانے سے آپ مخصوص بیماریوں کا علاج کرسکتے ہیں-
1- قبض - 10 دن 2- معدے کے مسائل - 10 دن 3- ہائی بلڈ پریشر - 30 دن 4- ذیابیطس - 30 دن 5- تپِ دق - 90 دن
وہ مریض جو گھٹیا کی بیماری کا شکار ہیں یہ نسخہ پہلے ہفتے کے 3 دن تک آزمائیں اور اگلے ہفتے سے روزانہ اس پر عمل کریں- بلاشبہ پانی پینے کی ترتیب کے کسی بھی قسم کے مضر اثرات نہیں ہوتے-
|
No comments:
Post a Comment