گُڑ کو انگریزی زبان میں Jaggery کہا جاتا ہے- گُڑ کو گنے کے رس سے تیار کیا جاتا ہے اور آج کے جدید دور میں بھی گُڑ کی تیاری کے لیے روایتی طریقے ہی استعمال کیے جاتے ہیں جو کہ انتہائی مشقت طلب اور کئی گھنٹوں پر محیط ہوتے ہیں- تاہم جتنی محنت گُڑ کی تیاری پر کی جاتی ہے اس سے زیادہ قیمتی اس سے حاصل ہونے والے فوائد ہیں- گُڑ کے قیمتی اور انمول طبی فوائد سے اکثر لوگ لاعلم ہوتے ہیں- ہمارا آج کا آرٹیکل گُڑ کے فوائد پر ہی مشتمل ہے جسے پڑھنا یقیناً آپ کی معلومات میں اضافے کا باعث بنے گا-
|
No comments:
Post a Comment